کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ایک سو بیس اونٹوں سے زائد ہو جائیں تو فریضے کو از سر نو شروع کیا جائیگا اس کا بیان
١٠١٧٦ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن أبي إسحاق عن عاصم بن ضمرة عن علي قال: إذا زادت على عشرين ومائة (يستقبل) (١) بها الفريضة (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ جب اونٹوں کی تعداد ایک سو بیس سے بڑھ جائے تو زکوٰۃ کے فریضے کو از سر نو شروع کیا جائے گا۔
١٠١٧٧ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن منصور عن إبراهيم مثله.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے بھی اسی طرح منقول ہے۔