مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11036

باب: ایسا آدمی جسے اتنا صدقہ فطر ملے کہ ایک گراں قدر مالیت اسے حاصل ہو جائے تو وہ کیا کرے

الرجل يتصدق فيجتمع عنده (الآصع)

حدیث نمبر: 11036
١١٠٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: (ثنا) (١) هشيم عن يونس عن الحسن أنه قال في الرجل إذا أعطى من صدقة الفطر قال: إذا اجتمعت عنده (الآصع) (٢) (٣) أعطى.
مولانا محمد اویس سرور

حسن ایسے آدمی کے بارے میں جسے صدقہ فطر دیا گیا فرماتے ہیں کہ جب اس کے پاس (صدقہ فطر کے) کئی صاع جمع ہوجائیں تو وہ صدقہ فطر ادا کرے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (نا).
(٢) في [أ، ح، ص]: (الأصوع)، وفي [ط، هـ]: (الأصواع).
(٣) في [ص] زيادة: (صوع).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 11036
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10830»