مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10338
باب: بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ عنبر میں زکوٰۃ نہیں ہے
من قال: ليس في العنبر زكاة
حدیث نمبر: 10338
١٠٣٣٨ - حدثنا ابن عيينة عن ابن طاوس عن أبيه قال: (سأل) (١) إبراهيم بن (سعد) (٢) (ابن عباس) (٣) عن العنبر فقال: إن كان فيه شيء ففيه الخمس (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم بن سعد نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عنبر کے متعلق دریافت فرمایا ؟ آپ نے ارشاد فرمایا کہ اگر اس میں کچھ (واجب) ہے تو اس پر خمس ہے۔
حواشی
(١) في [ص، هـ]: (سألت).
(٢) في [ص]: (سعيد).
(٣) في [هـ]: (بن عياش).