مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10973
باب: غنی اور قوی کو صدقہ دینے کا بیان
ما قالوا في مسألة الغني والقوي
حدیث نمبر: 10973
١٠٩٧٣ - [حدثنا عبد الرحيم عن (مجالد) (١) عن الشعبي عن (حبشي) (٢) بن ⦗٣٧٦⦘ جنادة قال: سمعت رسول اللَّه ﷺ يقول: "المسألة (لا) (٣) تحل لغني ولا لذي مِرَّة سوي] (٤) " (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حبشی بن جنادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے تھے کہ سوال کرنا غنی اور قوی کے لئے جائز نہیں۔
حواشی
(١) في [ك]: (مخالد).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (جبلة).
(٣) سقط من: [ب].
(٤) سقط الحديث من: [أ، ح، ص]، وتكرر في: [ز].