مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10639
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ صدقۃ الفطر نصف صاع گندم ہے
في صدقة الفطر، (من) قال: نصف صاع بر
حدیث نمبر: 10639
١٠٦٣٩ - حدثنا أبو داود عن شعبة أنه سأل الحكم وحمادا (فقالا) (١): نصف ⦗٢٨٨⦘ صاع (٢) حنطة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے صدقۃ الفطر کے متعلق دریافت فرمایا ؟ تو دونوں حضرات نے فرمایا کہ نصف صاع گندم ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح]: (فقال).
(٢) في [هـ، ف] زيادة: (من).