مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10957

باب: زکوٰۃ کے اونٹوں پر سواری کرنا

في (الركوب) على إبل الصدقة

حدیث نمبر: 10957
١٠٩٥٧ - حدثنا شريك عن (جابر) (١) عن شريك (بن) (٢) نملة (قال) (٣): ⦗٣٧١⦘ بعثني علي ساعيًا على الصدقة قال: فصحبني أخي، فتصدقت، قال: فحملت أخي على بعير فقلت: إن (أجازه) (٤) علي وإلا فهو من مالي، فلما قدمت (عليه) (٥) قصصت عليه قصة أخي فقال: لك فيه (نصيب) (٦) (٧).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شریک بن نملہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے مجھے صدقات و زکوٰۃ وصول کرنے کیلئے بھیجا، میرا بھائی بھی میرے ساتھ ہوگیا۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے اپنے بھائی کو اونٹ پر سوار کردیا، میں نے کہا اگر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اجازت دیدی تو ٹھیک ہے وگرنہ یہ میرے مال میں سے ہے۔ جب میں واپس آیا تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کو اپنے بھائی کا قصہ سنایا آپ نے فرمایا : اس میں تیرا بھی حصہ ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ص، ز، هـ]: (جابر)، والمشهور في اسمه: (حاجز)، وقد روى عن اسمه (جابر)؛ وانظر: التاريخ الكبير ٤/ ٢٨٣ و ٣/ ١١٣، والجرح والتعديل ٣/ ٣٠٥ و ٤/ ٣٦٤ والثقات ٦/ ٢٤٥ وتهذيب الكمال ١٢/ ٤٧٨ والعلل لأحمد ١/ ٣٦١.
(٢) في [ز]: (عن).
(٣) تكرر في: [ب، ز، ك].
(٤) في [أ، ح]: (جازه).
(٥) سقط من: [ب].
(٦) في [ح]: (نصيبان).
(٧) مجهول؛ لجهالة جابر وشريك بن نملة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10957
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10752»