مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10574

باب: یہ باب ہے اس مسکین کے بارے میں کہ جس کو (یعنی اس مسکین کے لیے) کچھ دینے کا حکم دیا گیا لیکن وہ چیز نہ مل سکی

في المسكين يؤمر له بالشيء فلا (يوجد)

حدیث نمبر: 10574
١٠٥٧٤ - [[حدثنا حفص عن عاصم عن ابن سيرين قال: كان ابن العاص يقول: إذا خرج إليه بالكسرة فلم يوجد أحبسها حتى يجيء غيره] (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ حضرت (عمرو) بن العاص رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ جب تو سائل کی طرف کوئی چیز (ٹکڑا) لے کر نکلے اور اس کو نہ پائے تو اس چیز کو روکے رکھ یہاں تک کہ اس کے علاوہ کوئی اور آجائے۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [ب].
(٢) منقطع؛ ابن سيرين لم يدرك ابن العاص.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10574
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10569، 10576، ترقيم محمد عوامة: 10388»