مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10289
باب: ’’وسق کتنا ہوتا ہے؟‘‘
(في الوسق كم هو؟)
حدیث نمبر: 10289
١٠٢٨٩ - وعن أبي الزبير عن (جابر) (١) (قالا) (٢) الوسق ستون صاعًا (٣).مولانا محمد اویس سرور
ابو زبیر کے واسطے سے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے بھی یہی منقول ہے، ان دونوں (ابو قلابہ اور جابر) نے فرمایا کہ وسق ساٹھ صاع کا ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ك، هـ]: (خالد).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (قال).