مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10954
باب: صدقات (زکوٰۃ) اغنیاء سے لیکر فقراء میں تقسیم کر دیئے جائیں گے
من قال (ترد) الصدقة (في) (الفقراء) إذا أخذت من الأغنياء
حدیث نمبر: 10954
١٠٩٥٤ - حدثنا (جرير بن) (١) عبد الحميد عن مغيرة عن عمر بن عبد العزيز أخذ نصف صدقات (الأعراب) (٢) ورد نصفها في (فقرائنا) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز دیہاتیوں سے نصف صدقات وصول فرماتے اور نصف ان کے فقراء میں لوٹا دیتے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ]، وفي [أ، ح، ص]: (جرير عن).
(٢) سقط من: [أ، ح].
(٣) في [هـ]: (فقرائهم).