مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11110
باب: شراب پر عشر لیا جائیگا کہ نہیں؟
في الخمر (تعشر) أم لا؟
حدیث نمبر: 11110
١١١١٠ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن إبراهيم بن عبد الأعلى عن سويد بن (غفلة) (١) أن عمال عمر كتبوا إليه في شأن الخنازير والخمر يأخذونها في الجرية فكتب عمر أن ولوها أربابها (٢). (تم كتاب الزكاة (بحمد اللَّه تعالى)) (٣) (٤)مولانا محمد اویس سرور
حضرت سوید بن غفلہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر کے عمال نے حضرت عمر کو خنزیروں اور شراب کے متعلق پوچھا کہ وہ اس میں جزیہ وصول کریں یا نہیں ؟ حضرت عمر نے جواب تحریر فرمایا کہ ان کے مالکوں کو ہی ان کا والی بناؤ۔
حواشی
(١) في [أ]: (عقلة).
(٢) صحيح.
(٣) في [هـ]: (ويتلوه كتاب الجنائز).
(٤) سقط من: [أ، س، ك، هـ].