مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10943
باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {وَیَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ}(زکوٰۃ ادا نہیں کرتے) کا بیان
قوله (تعالى): ﴿ويمنعون الماعون﴾
حدیث نمبر: 10943
١٠٩٤٣ - حدثنا وكيع عن (بسام) (١) قال: سألت عكرمة عن (الماعون) فقال: الفأس والقدر والدلو.مولانا محمد اویس سرور
حضرت بسام فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ سے الماعون کے متعلق دریافت کیا۔ آپ نے فرمایا وہ کدال، دیگچی اور ڈول ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (هشام).