مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10987
باب: سوال کرنے کی ممانعت اور اس پر وعید اور تشدید
من كره المسألة ونهى عنها (وشدد) فيها
حدیث نمبر: 10987
١٠٩٨٧ - حدثنا حفص وأبو معاوية عن الأعمش عن مجاهد عن ابن أبي ليلى قال: (جاء) (١) سائل فسأل (أبا ذر) (٢) فأعطاه شيئًا فقيل له تعطيه وهو موسر فقال: إنه سائل وللسائل حق، وليتمنين يوم القيامة أنها كانت رضفة في يده (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی لیلیٰ سے مروی ہے کہ حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ کے پاس ایک سائل آیا تو آپ نے اس کو کچھ عطا فرمایا، آپ کو (لوگوں نے) کہا آپ نے اسکو (کیوں) دیا حالانکہ وہ تو خوشحال ہے ؟ آپ نے فرمایا وہ سائل ہے اور سائل کا حق ہوتا ہے، اور وہ قیامت کے دن ضرور تمنا کرے گا کہ کاش یہ (عطیہ) اس کے ہاتھ میں ایک گرم پتھر ہوتا۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (جاءه).
(٢) سقطت من: [ب، هـ]، وفي [أ، ح، هـ]: [إن أذن)؛ وانظر: الدر المنثور ٢/ ٩٣.