مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11041
باب: ایسا آدمی جسے اتنا صدقہ فطر ملے کہ ایک گراں قدر مالیت اسے حاصل ہو جائے تو وہ کیا کرے
الرجل يتصدق فيجتمع عنده (الآصع)
حدیث نمبر: 11041
١١٠٤١ - حدثنا عفان قال: حدثنا أبو عوانة عن قتادة قال: يعطي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ وہ (صدقہ فطر) ادا کرے گا۔