مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10530
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ غلام پر اس کے مال کی زکوٰۃ ہے
من قال: على العبد زكاة في ماله
حدیث نمبر: 10530
١٠٥٣٠ - حدثنا ابن مهدي عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه قال: في مال العبد زكاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاؤس اپنے والد (حضرت طاؤس) سے روایت کرتے ہیں کہ غلام کے مال پر زکوٰۃ ہے۔