مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10193
باب: ’’گائے کی زکوٰۃ کتنی ہے اس کا بیان‘‘
في صدقة البقر، ما هي؟
حدیث نمبر: 10193
١٠١٩٣ - وعن إسماعيل (بن) (١) أبي خالد عن الشعبي قال: في ثلاثين من البقر تبيع أو تبيعة وفي أربعين مسنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ تیس گائے پر ایک تبیع یا تبیعہ ہے اور چالیس پر ایک مسنہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (عن).