مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10726
باب: جس شخص کے پاس پچاس درہم موجود ہوں اسکو زکوٰۃ دینا جائز نہیں
من قال: لا تحل له الصدقة إذا ملك خمسين درهما
حدیث نمبر: 10726
١٠٧٢٦ - حدثنا حفص عن عبيدة عن إبراهيم قال: (لا) (١) يعطى من الزكاة من له خمسون درهمًا ولا يعطى منها أكثر من خمسين (درهمًا) (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جس شخص کے پاس پچاس درہم موجود ہوں اس کو زکوٰۃ نہیں دی جائے گی، اور نہ ہی کسی کو زکوٰۃ میں سے پچاس درہم سے زیادہ دیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ب]: (ما).
(٢) سقط من: [أ، ح].