مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10871
باب: کھجوروں کا تخمینہ کب لگایا جائے گا؟
ما قالوا في (الخرص) متى يخرص التمر
حدیث نمبر: 10871
١٠٨٧١ - حدثنا محمد بن بكر قال: قال ابن جريج: كذلك أخبرنا عبد اللَّه بن فلان أن النبي ﷺ أمر (بخرص) (١) خيبر (حين) (٢) طاب تمرهم (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن فلاں سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر میں تخمینہ لگانے والے کو حکم فرمایا جب ان کی کھجوریں پک کر اچھی ہو جائیں اس وقت تخمینہ لگاؤ۔
حواشی
(١) في [ص]: (يخرص).
(٢) في [أ، ح]: (حتى).