مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10674
باب: اگر غلام آقا سے غائب ہوں اس ہی کی زمین میں تو کیا اس کی جانب سے بھی صدقۃ الفطر ادا کیا جائے گا؟
ما قالوا في العبد يكون غائبا في أرض (لمولاه) يعطي عنه؟
حدیث نمبر: 10674
١٠٦٧٤ - حدثنا (محمد بن بكر) (١) عن ابن جريج عن ابن طاوس عن أبيه أنه ⦗٢٩٧⦘ كان يعطي عن (عمال) (٢) أرضه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاؤس اپنے والد (حضرت طاؤس) سے روایت کرتے ہیں کہ وہ اپنی زمین میں کام کرنے والے غلاموں کی جانب سے بھی صدقۃ الفطر ادا فرمایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب]: بياض
(٢) في [ص]: (عمالة).