مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10640
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ صدقۃ الفطر نصف صاع گندم ہے
في صدقة الفطر، (من) قال: نصف صاع بر
حدیث نمبر: 10640
١٠٦٤٠ - قال: وسألت عبد الرحمن بن القاسم (وسعد) (١) بن إبراهيم فقالا: مثل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ پھر میں نے حضرت عبد الرحمن بن قاسم اور حضرت سعد بن ابراہیم سے اس کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے بھی اسی کے مثل جواب ارشاد فرمایا۔
حواشی
(١) في [ص، ح]: (وسعيد).