مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10173
باب: بعض حضرات جو یہ فرماتے ہیں کہ پانچ اونٹوں سے کم پر زکوٰۃ نہیں ہے اس کا بیان
من قال: ليس فيما دون الخمس من الإبل (صدقة)
حدیث نمبر: 10173
١٠١٧٣ - حدثنا عبدة بن سليمان عن (عبيد اللَّه) (١) عن نافع قال: وجد في وصية عمر: ما زاد على عشرين ومائة (ففي كل أربعين بنت لبون) (٢) (وفي) (٣) كل خمسين حقة (٤).مولانا محمد اویس سرور
نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کی وصیت میں یہ بات پائی گئی تھی کہ جب اونٹ ایک سو بیس سے زیادہ ہوجائیں تو ہر چالیس پر ایک بنت لبون اور ہر پچاس پر ایک حقہ زکوٰۃ ہے۔
حواشی
(١) (عبد اللَّه) في [أ، ب، ص]: (عبد اللَّه)، وسبق برقم [١٠١٥٤].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [ز]: (ففي).
(٤) منقطع، للانقطاع بين عمر ونافع.