مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10359
باب: جس زمین کو جاری پانی اور ڈول سے سیراب کیا ہو اس پر زکوٰۃ میں جو فقہاء کہتے ہیں اس کے بیان میں
ما قالوا فيما يسقى سيحا وبالدوالي
حدیث نمبر: 10359
١٠٣٥٩ - قال: وقال قتادة: وكان يقال فيما يكال من (الثمرة) (١) العشر ونصف العشر.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت قتادہ نے فرمایا : کہا جاتا تھا کہ جن پھلوں کو کیل (ناپ) کیا جاتا ہے ان میں عشر اور نصف عشر ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ص]: (التمر) وفي [ك]: (التمرة).