مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10996
باب: سوال کرنے سے استغناء کرنا، کہا گیا ہے کہ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے
في الاستغناء عن المسألة من قال: اليد العليا خير من اليد السفلى؟
حدیث نمبر: 10996
١٠٩٩٦ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن سعيد وعروة عن حكيم بن (حزام) (١) عن النبي ﷺ قال: "اليد العليا خير من اليد السفلى" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (حرام)؛ وفي [ك]: (خرام).