مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10486
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ بادشاہ کو دی جائے گی
من قال (تدفع) الزكاة إلى السلطان
حدیث نمبر: 10486
١٠٤٨٦ - قال: وقال خيثمة: ما صلوا الصلاة لوقتها.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت خیثمہ نے فرمایا : جب تک وہ نماز کو اس کے وقت پر ادا کرتے رہیں۔