مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10736
باب: بعض حضرات نے زکوٰۃ میں سامان دینے کو ناپسند فرمایا ہے
من كره العروض في الصدقة
حدیث نمبر: 10736
١٠٧٣٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن هشام عن الحسن أنه كره (العروض) (١) في الصدقة.مولانا محمد اویس سرور
حسن ناپسند فرماتے تھے کہ زکوٰۃ میں سامان وصول کیا جائے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ز، ك]: (العرض).