مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10974
باب: غنی اور قوی کو صدقہ دینے کا بیان
ما قالوا في مسألة الغني والقوي
حدیث نمبر: 10974
١٠٩٧٤ - حدثنا عبد الرحيم (و) (١) ابن نمير عن هشام بن عروة عن أبيه عن عبيد اللَّه بن عدي بن (الخيار) (٢) قال: (أخبرني) (٣) رجلان أنهما أتيا النبي ﷺ يسألانه (من) (٤) الصدقة قال: فرفع فيهما البصر وصوبه، (فقال) (٥) إنكما (لَجَلِدان) (٦) فقال: " (٧) إن شئتما أعطيتكما ولا حظ (فيها) (٨) لغني ولا لقوي (مكتسب) (٩) " (١٠).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید اللہ بن عدی بن خیار فرماتے ہیں کہ مجھے دو آدمیوں نے خبر دی کہ وہ دونوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس صدقہ (زکوٰۃ) کا سوال کرنے کے لئے حاضر ہوئے۔ راوی فرماتے ہیں کہ آپ نے ان پر نظر اٹھائی اور پھر نیچی کی اور فرمایا تم دونوں تو قوی اور صحت مند ہو۔ پھر فرمایا اگر تم چاہو تو میں تم دونوں کو عطا کر دوں، (لیکن) غنی اور کمانے والے قوی کے لئے کوئی حصہ (صدقات و زکوٰۃ میں) نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح].
(٢) في [أ، ح]: (الجبار)؛ وفي [ص]: (الجيار).
(٣) في [ك]: (أخرني).
(٤) في [هـ]: (عن).
(٥) في [هـ]: (وقال).
(٦) في [أ، ح]: (لخلدان)؛ وفي [ب، ك، ز]: (لجلدين).
(٧) في [ب، هـ] زيادة: (أما).
(٨) سقط من: [ب].
(٩) في [أ، ح]: (مكتتب).