مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10119
باب: دو سو درھم سے کم میں کچھ نہیں ہے اس کا بیان
من قال: ليس في أقل من مائتي درهم زكاة
حدیث نمبر: 10119
١٠١١٩ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن يحيى بن سعيد عن عمرو بن يحيى ابن عمارة (أن أباه يحيى بن عمارة) (١) أخبره أنه سمع أبا سعيد (الخدري) (٢) يقول: قال رسول اللَّه ﷺ: "ليس (فيما) (٣) دون خمس أواق صدقة". وكانت تقوم مائتي درهم (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید خدری سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : پانچ اوقیہ سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے۔ (راوی کہتے ہیں کہ) پانچ اوقیہ کی قیمت دو سو درھم بنتی تھی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [ص، هـ]: (الحزري)، وفي [ك]: (الحدري).
(٣) في [ص]: (مما).