مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10959
باب: ایک غلام اگر دو آدمیوں کے درمیان مشترک ہو تو کیا اس پر صدقۃ الفطر ہے؟
في المملوك (يكون) بين رجلين عليه صدقة الفطر
حدیث نمبر: 10959
١٠٩٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي الحويرث (عن ⦗٣٧٢⦘ أبي عمار) (١) عن أبي هريرة قال: ليس في المملوك زكاة إلا مملوك تملكه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ غلاموں میں زکوٰۃ نہیں ہے مگر اس غلام میں جس کا تو مالک ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].