مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11053

باب: زکوٰۃ وصول کرنے والا عامل اگر مقررہ عمر سے چھوٹا یا بڑا جانور وصول کرے تو کیا حکم ہے؟

في المصدق يأخذ سنا فوق سن أو سنا دون سنن

حدیث نمبر: 11053
١١٠٥٣ - حدثنا الفضل بن دكين قال: ثنا سفيان عن أبي إسحاق عن عاصم بن ضمرة (عن علي) (١) قال: إن أخذ سنًا دون من رد شاتين أو عشرة دراهم (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں اگر زکوٰۃ وصول کرنے والا مقررہ عمر سے کم عمر کا جانور لے تو (فرق کے طور پر) دو بکریاں یا دس درہم لوٹائے جائیں گے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 11053
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ عاصم صدوق.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6901، 6902، ترقيم محمد عوامة: 10846»