مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10743
باب: مصارف زکوٰۃ میں سے کسی ایک مصرف کو پوری زکوٰۃ ادا کرنے کا بیان
ما قالوا في الرجل إذا وضع الصدقة في صنف واحد
حدیث نمبر: 10743
١٠٧٤٣ - (و) (١) عن مغيرة (عن) (٢) إبراهيم (قالا) (٣): يجزئك أن تضع الصدقة في صنف من الأصناف التي سمى اللَّه (تعالى) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ ابراہیم سے روایت کرتے ہیں، یہ دونوں حضرات (سعید بن جبیر اور ابراہیم) فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے جو مصارف بیان فرمائے ہیں ان میں سے کسی ایک مصرف کو صدقہ دے دینا آپ کیلئے کافی ہے۔
حواشی
(١) سقط من [أ، ح].
(٢) في [أ، ح]: (بن).
(٣) في [أ، ح، ص]: (قال لا).
(٤) سقط من [أ، ح، ص، ز، ك].