مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10341
باب: ہیرے اور زمرد کی زکوٰۃ کا بیان
في اللؤلؤ (و) الزمرد
حدیث نمبر: 10341
١٠٣٤١ - حدثنا [أبو بكر قال: (حدثنا) (١)] (٢) أبو الأحوص عن خصيف عن عكرمة قال: ليس في حجر اللؤلؤ ولا (٣) حجر الزمرد زكاة إلا أن يكونا لتجارة، فإن كانا لتجارة (ففيهما) (٤) زكاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ ارشاد فرماتے ہیں کہ موتی اور زمرد کے پتھر میں زکوٰۃ نہیں ہے، ہاں اگر تجارت کے لئے ہوں تو پھر ان پر زکوٰۃ ہے۔
حواشی
(١) في [ك]: (أخبرنا) وكذلك في [ح].
(٢) في [ص]: سقطت.
(٣) في [ص] زيادة: (في).
(٤) في [أ، ب، ح، ك]: (ففيهما) وفي [ص]: (ففيه).