مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10769
باب: یہ باب ہے اللہ کے ارشاد {وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ} کی تفسیر میں
(قوله تعالى): ﴿وآتوا حقه يوم حصاده﴾ وما جاء فيه
حدیث نمبر: 10769
١٠٧٦٩ - وعن سالم عن ابن الحنفية في قوله (تعالى) (١): ﴿وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ﴾ [الأنعام: ١٤١]، قالا: نسختها العشر (ونصف العشر) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم، حضرت ابن حنفیہ سے اللہ تعالیٰ کے قول { وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ } کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ (حضرت ابن عباس اور حضرت ابن حنفیہ) دونوں نے فرمایا: اس کو عشر اور نصف عشر نے منسوخ کردیا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ص، ز، ك].
(٢) سقط من: [ص].