مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10749

باب: مصارف زکوٰۃ میں سے کسی ایک مصرف کو پوری زکوٰۃ ادا کرنے کا بیان

ما قالوا في الرجل إذا وضع الصدقة في صنف واحد

حدیث نمبر: 10749
١٠٧٤٩ - (وقال) (١) الحسن: (في أيها) (٢)] (٣) (وضعت) (٤) أجزأك.
مولانا محمد اویس سرور

اور حسن فرماتے ہیں کہ ان میں سے جس مصرف کو بھی دے دو، تمہارے لیے کافی ہے۔ (سب کو دینا ضروری نہیں ہے) ۔

حواشی
(١) في [ح]: (قال).
(٢) في [ح]: (فأيها).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [ص].
(٤) في [ص]: (ضعف).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10749
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10749، ترقيم محمد عوامة ---)