مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10861
باب: کھجوروں کے تخمینہ لگانے سے متعلق جو ذکر کیا گیا ہے
ما ذكر في (خرص) النخل
حدیث نمبر: 10861
١٠٨٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (حفص) (١) عن الشيباني عن الشعبي أن النبي ﷺ بعث عبد اللَّه بن رواحة إلى اليمن (يخرص) (٢) عليهم النخل (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عبد اللہ بن رواحہ کو یمن بھیجا کہ وہ تخمینہ لگائیں ان پر کھجوروں کا۔
حواشی
(١) في [أ، ح]: (جعفر) بدل (حفص).
(٢) في [ب]: (فحرص).