مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10280
باب: ’’کھانے میں کتنی زکوٰۃ ہے‘‘
في الطعام كم (تجب) فيه الصدقة
حدیث نمبر: 10280
١٠٢٨٠ - وعن يونس عن الحسن (قالا) (١): لا (تجب) (٢) الصدقة حتى (تبلغ) (٣) ثلاثمائة صاع.مولانا محمد اویس سرور
یونس کے واسطے سے حضرت حسن سے بھی یہی منقول ہے، ان دونوں (ابراہیم اور حسن) نے فرمایا کہ زکوٰۃ واجب نہیں ہوتی یہاں تک کہ (پیداوار) تین سو صاع تک پہنچ جائے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ص، هـ]: (قال).
(٢) في [ص]: (يجب).
(٣) في [ص]: (يبلغ).