مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10951

باب: صاع کی مقدار کتنی ہے؟

في الصاع ما هو؟

حدیث نمبر: 10951
١٠٩٥١ - حدثنا يحيى بن آدم قال: سمعت (حسنًا) (١) يقول: صاع عمر ثمانية أرطال وقال شريك: "أكثر من سبعة أرطال وأقل من ثمانية (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یحییٰ بن آدم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو فرماتے ہوئے سنا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا صاع آٹھ رطل کا تھا۔ اور حضرت شریک نے فرمایا: سات رطل سے زیادہ اور آٹھ رطل سے کم تھا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (حنشًا).
(٢) منقطع؛ الحسن لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10951
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10746»