مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10836
باب: آدمی کا قرابت داروں کو زکوٰۃ دینا
ما قالوا في الرجل يدفع (زكاته) (إلى) قرابته
حدیث نمبر: 10836
١٠٨٣٦ - وعن هشام أو غيره عن الحسن أنهما رخصًا في (ذوي) (١) القرابة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام یا کسی اور کے واسطے سے حسن سے مروی ہے کہ ابراہیم اور حسن دونوں حضرات قرابت داروں کو زکوٰۃ دینے کی اجازت دیتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ح]: (دين) وفي [ب، ز، ك]: (ذى).