مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10100
باب: ترک زکوٰۃ پر جو وعیدیں وارد ہوئی ہیں ان کا بیان
ما قالوا في منع الزكاة
حدیث نمبر: 10100
١٠١٠٠ - حدثنا عبد الرحيم عن داود عن الشعبي عن جرير قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "ليصدر المصدق عنكم حين يصدر وهو راض" (١). - وقال الشعبي: المعتدي في الصدقة كمانعها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جریر سے مروی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : زکوٰۃ وصول کرنے والا جب تمہارے پاس سے لوٹے تو وہ اس حال میں لوٹے کہ وہ تم سے راضی ہو۔
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ (وصول کرنے) میں زیادتی کرنے والا زکوٰۃ روکنے والے کی طرح ہے۔