مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11025
باب: عامل کا صدقہ میں جو اجر اور حصہ ہے اس کا بیان
ما للعامل على الصدقة من الأجر
حدیث نمبر: 11025
١١٠٢٥ - حدثنا أبو أسامة عن (بريد) (١) بن (عبد اللَّه) (٢) بن أبي (بردة) (٣) عن جده (عن) (٤) أبي موسى قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إن الخازن الأمين الذي يعطي ما أمر به كاملًا موفرًا طيبة به نفسه (حتى) (٥) يدفعه (إلى) (٦) الذي أمر به (أحد) (٧) المتصدقين" (٨).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو موسیٰ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بیشک امانت دار خازن جس کو جس چیز کے دینے کا حکم ہو وہ اس چیز کو مکمل، وافر اور طیب خاطر سے اس شخص کو دے دے کہ جس کو دینے کا اس کو حکم ملا ہے، تو وہ دو صدقہ کرنے والوں میں سے ایک ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ص، هـ] (يزيد).
(٢) في [أ، ح، ص، ز، ك]: (عبد اللَّه)؛ وفي [هـ]: (عبيد اللَّه).
(٣) في [أ، ح، ص]: (موسى).
(٤) في [ب]: (ابن).
(٥) في [ب، هـ] (حين).
(٦) في [أ، ح]: (في).
(٧) في [أ، ح]: (أخذ).