مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10446
باب: زیورات پر زکوٰۃ کا بیان
(من قال في الحلي زكاة)
حدیث نمبر: 10446
١٠٤٤٦ - حدثنا شريك عن سالم عن سعيد [قال: في الحلي زكاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ زیورات پر زکوٰۃ ہے۔
باب: زیورات پر زکوٰۃ کا بیان
(من قال في الحلي زكاة)
١٠٤٤٦ - حدثنا شريك عن سالم عن سعيد [قال: في الحلي زكاة.حضرت سعید فرماتے ہیں کہ زیورات پر زکوٰۃ ہے۔