مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10681
باب: مکاتب کا صدقۃ الفطر آقا ادا کرے گا کہ نہیں اس کا بیان
ما قالوا في المكاتب يعطي عنه سيده أم لا
حدیث نمبر: 10681
١٠٦٨١ - حدثنا محمد بن (١) بكر عن ابن جريج عن عطاء قال: إن كان مكاتبًا فطرح عن نفسه [(فقد) (٢) كفى نفسه] (٣)، وإن لم يطرح عن نفسه (فيطعم) (٤) عنه سيده.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر مکاتب نے اپنی طرف سے (صدقۃ الفطر) ادا کر دیا ہو تو وہ اپنی طرف سے کافی ہو گیا۔ اور اگر اس نے اپنی طرف سے ادا نہ کیا ہو تو پھر آقا اس کی جانب سے صدقۃ الفطر ادا کرے گا۔
حواشی
(١) في [ص، ف، هـ] زيادة: (أبي).
(٢) في [أ، ب، ح، ك]: (فقد) وفي [هـ]: (فقال).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [ص].
(٤) في [أ، ب، ح، ك]: (فيطرح) وفي [ط، هـ]: (أدى).