مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10945
باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {وَیَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ}(زکوٰۃ ادا نہیں کرتے) کا بیان
قوله (تعالى): ﴿ويمنعون الماعون﴾
حدیث نمبر: 10945
١٠٩٤٥ - وقال علي: هو الزكاة (١).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اس سے مراد زکوٰۃ ہے۔
حواشی
(١) منقطع، مجاهد لا يروي عن علي.