کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: فقراء اور مساکین کون لوگ ہیں؟
❮
❯
١٠٨٩٨ - حدثنا (١) أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة قال: حدثني جرير بن حازم (حدثني) (٢) رجل عن جابر بن زيد أنه سئل عن الفقراء والمساكين فقال: الفقراء (المتعففون) (٣) والمساكين الذين يسألون.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حکم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ضحاک بن مزاحم سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ قرآن پاک کی آیت انما الصدقات للفقراء والمساکین میں فقراء سے وہ لوگ مراد ہیں جنہوں نے ہجرت کی اور مساکین وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہجرت نہیں کی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10898
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10898، ترقيم محمد عوامة 10695)
١٠٨٩٩ - حدثنا أبو خالد عن جرير بن حازم عن علي بن (الحكم) (١) قال: (سمعت) (٢) الضحاك بن مزاحم يقول: ﴿إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ﴾ [التوبة: ٦٠]، قال: الفقراء الذين هاجروا والمساكين الذين لم يهاجروا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت معقل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت امام زہری سے دریافت فرمایا کہ {إنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَائِ } سے کون لوگ مراد ہیں ؟ آپ نے فرمایا فقراء وہ ہیں جو اپنے گھروں میں رہتے ہیں اور کسی سے سوال نہیں کرتے اور مسکین وہ لوگ ہیں جو گھروں سے باہر نکلتے ہیں اور سوال کرتے ہیں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10899
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10899، ترقيم محمد عوامة 10696)
١٠٩٠٠ - حدثنا محمد بن عبد اللَّه الأسدي قال: حدثنا (معقل) (١) قال: سألت الزهري عن (قول اللَّه) (٢) تعالى: ﴿إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ﴾، قال: الفقراء الذين في بيوتهم ولا يسألون، والمساكين الذين يخرجون فيسألون.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن زبیر فرماتے ہیں کہ دیہاتیوں پر صدقۃ الفطر ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10900
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10900، ترقيم محمد عوامة 10697)