مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10685

باب: صدقۃ الفطر کس صاع سے ادا کیا جائے گا

بأي صاع يعطى في صدقة الفطر

حدیث نمبر: 10685
١٠٦٨٥ - حدثنا حماد بن مسعدة عن خالد بن أبي بكر قال: (كان) (١) سالم يخرج زكاة الفطر بصاع (السوق) (٢) يومئذ قبل أن (يغدو) (٣) ولا يخرج إلا (تمرًا) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خالد بن ابوبکر سے مروی ہے کہ حضرت سالم اس دن بازار میں جو صاع رائج ہوتا اس سے صدقۃ الفطر صبح (عید گاہ کی طرف) نکلنے سے قبل ادا کیا کرتے تھے۔ اور صدقۃ الفطر میں صرف کھجور ہی ادا کیا کرتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [ف، هـ].
(٢) في [أ، ح]: (الدسوق).
(٣) في [ص]: (يغذو).
(٤) في [ص]: (قرًا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10685
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10494»