مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10783

باب: یہ باب ہے اللہ کے ارشاد {وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ} کی تفسیر میں

(قوله تعالى): ﴿وآتوا حقه يوم حصاده﴾ وما جاء فيه

حدیث نمبر: 10783
١٠٧٨٣ - حدثنا وكيع عن سلمة عن الضحاك قال: نسخت الزكاة كل صدقة في القرآن.
مولانا محمد اویس سرور

ضحاک فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ نے قرآن پاک میں موجود تمام صدقات کو منسوخ کردیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10783
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10585»