مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10276
باب: ’’کھانے میں کتنی زکوٰۃ ہے‘‘
في الطعام كم (تجب) فيه الصدقة
حدیث نمبر: 10276
١٠٢٧٦ - وعن أبي الزبير عن جابر (قالا) (١): ليس فيما دون خمسة أوساق صدقة] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
ابو زبیر کے واسطے سے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے بھی یہی منقول ہے، ان دونوں (ابو قلابہ اور جابر) نے فرمایا کہ پانچ وسق سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ، ز]: (قال).
(٢) سقط الخبران من: [أ، ب، ح].