مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10401
باب: یتیم کے مال پر زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟ اگر ہے تو کون ادا کرے گا؟
ما قالوا في مال اليتيم زكاة، ومن كان يزكيه
حدیث نمبر: 10401
١٠٤٠١ - حدثنا أبو أسامة عن هشام (١) عن ابن سيرين قال: في مال اليتيم له حق وعليه حق (و) (٢) لا أقول إلا ما قال اللَّه (تعالى) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین یتیم کے مال کے بارے میں فرماتے ہیں کہ : اس کیلئے بھی کچھ حق ہیں اور اس پر بھی کچھ حق ہیں۔ اور میں اپنی طرف سے کچھ نہیں کہتا میں تو وہی کہتا ہوں جو اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے۔
حواشی
(١) في [ح] زيادة: (و).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) سقط من: [أ، ب، ص، ك].