مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10985
باب: سوال کرنے کی ممانعت اور اس پر وعید اور تشدید
من كره المسألة ونهى عنها (وشدد) فيها
حدیث نمبر: 10985
١٠٩٨٥ - حدثنا ابن نمير عن هشام عن أبيه عن الزبير قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لئن يأخذ أحدكم (حبلًا) فيذهب فيأتي بحزمة من حطب (على ظهره) (١) فيبيعها فيكف المئه بها وجهه، خير له من أن يسأل الناس شيئًا أعطوه أو منعوه" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زبیر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم میں سے کوئی شخص رسی لے کر جائے اور اپنی پشت پر لکڑیوں کا گٹھا لے کر آئے اور انکو فروخت کرے پس اللہ تعالیٰ اس کے ذریعہ سے اس کے چہرے کو (سوال کی ذلت سے) بچا لے، یہ اس کیلئے بہتر ہے اس سے کہ وہ لوگوں سے کسی چیز کا سوال کرے پھر وہ اسکو عطا کریں یا نہ کریں۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].