مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10768

باب: یہ باب ہے اللہ کے ارشاد {وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ} کی تفسیر میں

(قوله تعالى): ﴿وآتوا حقه يوم حصاده﴾ وما جاء فيه

حدیث نمبر: 10768
١٠٧٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن (حجاج) (١) عن الحكم عن ابن عباس (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے قول { وَآتُوا حَقَّہُ یَوْمَ حَصَادِہِ } کو عشر اور نصف عشر نے منسوخ کردیا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ك، ص، ز، ح]: (حجاج) وفي [ف، هـ]: (الحجاج).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10768
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10573»