مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10489

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ بادشاہ کو دی جائے گی

من قال (تدفع) الزكاة إلى السلطان

حدیث نمبر: 10489
١٠٤٨٩ - حدثنا كثير بن هشام قال: (ثنا) (١) هشام عن يحيى (عن) (٢) ⦗٢٥٦⦘ عبد الرحمن بن (البيلماني) (٣) قال: قال أبو بكر (الصديق) (٤) فيما يوصي به عمر: من أدى الزكاة إلى غير ولاتها لم تقبل منه (زكاته) (٥) وصدقته، ولو تصدق بالدنيا جميعا (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الرحمن بن البیلمانی سے مروی ہے کہ حضرت صدیق اکبر نے حضرت عمر کو جو وصیت فرمائی تھی وہ یہ تھی کہ جو شخص امراء کے علاوہ کسی اور کو زکوٰۃ ادا کرے اس کی زکوٰۃ اور اس کا صدقہ قبول نہیں اگرچہ وہ پوری دنیا صدقہ کر دے۔

حواشی
(١) في [ص]: (أخبرنا).
(٢) في [أ، ب]: (ابن).
(٣) في [ح]: (أبي ليلي).
(٤) في [ص]: (الصدقة).
(٥) سقط من: [ز].
(٦) منقطع ضعيف؛ ابن البيلماني ضعيف ولم يسمع من أبي بكر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10489
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6934، ترقيم محمد عوامة: 10303»