مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 10801

باب: آدمی کا اونٹ یا بکری صدقہ (زکوٰۃ) کرنے کے بعد دوبارہ اس کا مصدق سے خریدنے کا بیان

في الرجل يصدق إيله أو غنمه (يشتريها) من الصدق

حدیث نمبر: 10801
١٠٨٠١ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء أن من مضى كانوا ⦗٣٢٩⦘ (يكرهون) (١) (ابتياع) (٢) صدقاتهم قال: وإن فعلت بعد ما (يقبض) (٣) منك فلا بأس (به) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے مروی ہے کہ بیشک پہلے لوگ زکوٰۃ کے خریدنے کو ناپسند فرماتے تھے۔ حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر تم زکوٰۃ پر تم سے قبضہ کرلیے جانے کے بعد اسے خریدو تو پھر کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) في [ح]: (سعوى).
(٢) في [أ]: (اتبتاع).
(٣) في [ف، هـ]: (قبض)، وفي [س]: تقبض.
(٤) سقط من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزكاة / حدیث: 10801
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6894، ترقيم محمد عوامة: 10603»